تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

چین نے جنوبی علاقہ کے سمندر کی باقاعدہ پٹرولنگ کا آغاز کر دیا

NoImage -
بیجنگ…جنگ نیوز…چین نے جنوبی علاقہ کے سمندر کی باقاعدہ پٹرولنگ کا آغاز کر دیا? اس سلسلے میں چائنا فشریز ایڈمنسٹریشن کے مطابق ساؤتھ چائنا سی کی معمول کی بنیادوں پر گشت شروع کر دی گئی ہے? اس سمندر میں دو بحری جہاز گشت کیلئے روانہ کئے گئے ہیں جو وہاں چینی ماہی گیر کشتیوں کی نگرانی کریں گے? انہوں نے بتایا کہ ہر ماہ دو تازہ دم بحری جہاز بمعہ عملہ پہلے والے دو جہازوں کی جگہ لیں گے جو کہ نانشا آئی لینڈ کے گرد ماہی گیروں کو مدد دینے کے ساتھ وہاں ماہی گیر کشتیوں کی نگرانی و حفاظت پر مامور ہوں گے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.