5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ٹوئنٹی20ورلڈ کپ، آج سے وارم اپ میچز شروع ہونگے
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8730 -
سینٹ لوسیا…جنگ نیوز… ورلڈٹوئنٹی 20سے قبل آج وارم اپ میچز شروع ہورہے ہیں? آج چار وارم اپ میچز کھیلے جائیں گے? تیسرے ورلڈٹوئنٹی ٹوئنٹی میں شرکت کیلئے ٹیمیں ویسٹ انڈیز پہنچنا شروع ہوگئی ہیں? پاکستان ٹیم نے سینٹ لوسیا پہنچنے کے بعد پیرکو دو گھنٹے پریکٹس کی اورکل پہلا وارم اپ میچ ونڈوارڈ آئی لینڈ کے خلاف کھیلے گی? کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ تمام کھلاڑی پوری طرح فٹ ہیں? ہمارے باصلاحیت اسپنرزسعید اجمل،محمدحفیظ اورعبدالرحم?ن کسی بھی ٹیم کے خلاف میچ ونر ثابت ہوسکتے ہیں?سینٹ لوسیا میں دوسراوارم اپ میچ آسٹریلیا اور زمبابوے کے درمیان کھیلاجائیگا? بارڈوس میں بنگلہ دیش میزبان ٹیم سے اور نیوزی لینڈکی ٹیم آئرلینڈ سے کھیلے گی?