تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

شلپا شیٹھی نے 22گھنٹے شو ٹنگ ریکارڈ کروا کر نیا ریکارڈ قائم کردیا

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8730 -
ممبئی…سی ایم ڈی…با لی ووڈ ادا کا رہ شلپا شیٹھی نے ایک نجی ٹی وی کے رئیلٹی ڈا نس شو کی مسلسل با ئیس گھنٹے تک شو ٹنگ کر ا کے ایک نیا ریکا رڈ قا ئم کر دیا ہے?شلپا شیٹھی کو اس شو کی مختلف اقسا ط کی ریکا رڈنگ اور کچھ تکنیکی خرا بیوں کے با عث اپنی نیند قر با ن کر کے22گھنٹے سیٹ پر ہی رہناپڑا ?شلپا کا کہنا ہے کہ فلمی ستا روں کی زندگیا ں آسا ن نہیں ہو تی جیسے کہ نظر آتی ہے اور انھیں اپنے مدا حوں کو تفریح فراہم کر نے کی خا طر مختلف مسا ئل کا سا منا کر کے دن رات کا م بھی کر نا پڑتا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.