تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کا امکان

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8730 -
اسلام آباد…جنگ نیوز… آ ئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران صوبہ پنجاب کے شمالی اور وسطی علاقوں، خیبر پختونخواہ کے بالائی علاقوں، گلگت بلتستان کشمیر اور شمالی بلوچستان میں چند ایک مقامات پر بارش کا امکان ہے جبکہ ڈیرہ غازی خان ، کوئٹہ اور ڑوب ڈویڑن میں بھی بعض مقامات پر تیز ہوائیں چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے?گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے اکثر علاقوں میں موسم گرم اور خشک اور گرم رہا جبکہ راولپنڈی ، سرگودھا، ڈی جی خان ، پشاور، مالاکنڈ، ہزارہ ، سکھر،کوئٹہ، ڑوب، سبی ڈویڑن اور کشمیر میں چند ایک مقاما ت پر گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی? ملک میں سب سے زیادہ درجہ حرارت نوابشاہ میں پینتالیس ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.