تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کروشیا میں قدرت کا انمول معجزہ

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8731 -
زغرب…سی ایم ڈی…قدرت انسانی عقل کو دنگ کرنے کے لئے اپنے معجزات دکھاتی رہتی ہے جس میں یقینا عقل والوں کے لئے نشانیاں موجود ہیں? ایسا ہی ایک معجزہ حال ہی میں یورپ کے ایک ہسپتال میں رونما ہوا جہاں ایک خاتون نے ایک ایسی بچی کو جنم دیا ہے جس کے منہ میں قدرتی طور پربڑا دانت موجود ہے? Ema Eronic نامی یہ بچی آج کل بین الاقوامی میڈیا میں خبروں کی زینت بنی ہوئی ہے جس کے منہ میں ایک بڑا دانت ڈاکٹروں سمیت تمام لوگوں کے لئے حیرت کا باعث بن گیا ہے? تاہم ڈاکٹروں نے ایما کی پیدائش کے کچھ ہی گھنٹوں بعد ہی حفاظت کے پیشِ نظر یہ دانت نکال دیا تھا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.