تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

بھارت میں گرمی سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 105 ہو گئی

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8731 -
بھونیسور…جنگ نیوز… بھارتی ریاست اڑیسہ میں گرمی سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 105 ہو گئی? ریاستی حکام کے مطابق اڑیسہ کے مختلف اضلاع میں شدید گرمی کے باعث لو لگنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد بڑھ کر 105 ہو گئی ہے?ضلع بارگررہ میں لو لگنے سے تازہ ہلاکتیں ہو ئی ہیں?ریاست کے مختلف حصوں میں درجہ حرارت 43.5 اور43.2 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ ریاستی دارالخلافہ بھونیسور میں گزشتہ روز درجہ حرارت 40 ڈگری سینٹی گریڈ رہا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.