تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

آرمی چیف جنرل کیانی کا عزم نو سوئم کی مشقوں کا دورہ

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8731 -
راولپنڈی… چیف آف آرمی اسٹاف جنرل اشفاق پرویز کیانی نے عزم نو سوئم کے دوسرے مرحلے کی فوجی مشقوں کا دورہ کیا ? آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف نے فوجی جوانوں کی مختلف لاجسٹک اور آپریشنل کاروائیوں کو دیکھا? چیف آف آرمی اسٹاف نے فوجی جوانوں کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا? فوجی جنگی مشقوں میں پاک فضائیہ کے فائٹر جیٹ طیاروں نے بھی حصہ لیا?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.