تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

صدر آصف زرداری ایک روزہ دورے پر آج پشاور پہنچ رہے ہیں

NoImage -
پشاور…صدر آصف علی زرداری ایک روزہ دورے پر آج پشاور پہنچ رہے ہیں جہاں وہ قبائلی جرگے سے خطاب کے علاوہ مختلف ترقیاتی کاموں کا افتتاح کریں گے?ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری ایک روزہ دورہ پر آج پشاور پہنچ رہے ہیں?صدر مملکت گورنر ہاوس آئیں گے جہاں وہ قبائلی جرگہ سے خطاب کریں گے?صدر پاکستان سوات کے21 اسکولوں کی تعمیر، پشاور ورسک روڈ کو دو رویہ کرنے اورسدرن بائی پاس کی اپ گریڈیشن کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے?صدر آصف زرداری پشاور میں اپنی نوعیت کے پہلے برن اینڈ ٹراما سینٹر کا سنگ بنیاد بھی رکھیں گے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.