تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اسپیکر خیبر پختونخوانے ہزارہ کے اراکین کا کل اجلاس طلب کرلیا

NoImage -
پشاور…اسپیکر خیبرپختون خوا کرامت اللہ چغرمٹی نے ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے اراکین اسمبلی کا اجلاس کل طلب کر لیا ہے?اجلاس کل صبح گیارہ بجے صوبائی اسمبلی میں اسپیکر کرامت اللہ چغرمٹی کی زیر صدارت منعقد ہوگا? اجلاس میں ہزارہ کی موجودہ صورتحال سمیت دیگر امور پر بھی بات چیت کی جائے گی? اور ہزارہ کے حالات کو بہتر بنانے سے متعلق ارکان اسمبلی کی تجاویز بھی سنی جائیں گی? خیبر پختونخوا اسمبلی میں ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ارکان کی تعداد22 ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.