5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
NoImage -
کراچی …محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ24گھنٹوں کے دوران کراچی میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے?محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت35سے37ڈگری سینٹی گریڈرہنے کا امکان ہے?جبکہ ہوا میں نمی کا تناسب35فیصد ہے، محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ شہرکے مغربی اور شمال مغربی علاقوں سے ہوائیں10 سے30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں?