تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

دل کے دورے سے متاثر حصے ناپختہ خلیوں کی مدد سے ٹھیک کئے جاسکیں گے

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8732 -
لندن…سی ایم ڈی…اب دل کے دورے سے متاثر ہونے والے مریضوں کی ناصرف جان بچائی بلکہ عمر بھی بڑھائی جاسکتی ہے کیونکہ سائنسدانوں نے خام خلیوں کی مدد سے خون کی شریانوں کو ٹھیک کرنے کا طریقہ ایجاد کرلیا ہے?برطانوی شہر برسٹل کے سائنسی و طبی ماہرین نے خام اور ناپختہ خلیوں کو جسم کے حصوں سے کاٹ کر ان کے ذریعے نئی شریانوں کی نشوونما کرنے کا طریقہ کار وضع کرلیا ہے?دل کے حصے میں خون کی شریانوں کے بند ہوجانے یا پھٹ جانے کی وجہ سے پڑنے والے دل کے دورے کے منفی اثرات اب خام خلیوں کی مدد سے ٹھیک کیے جاسکیں گے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.