5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
کیپسول اور گو لیوں سے تیا ر کر دہ پو رٹریٹ
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8732 -
میو نخ…سی ایم ڈی…نا قا بل استعما ل کیپسو ل اور گو لیوں کو کچر ے کے ڈبے میں ڈا لنے کے بجا ئے مختلف طر یقوں سے کا ر آمد بنا یا جا سکتا ہے? یہ تصاویر بھی کچھ ایسے ہی منفرد پورٹریٹس کی ہیں جنھیں مختلف کیپسو ل اور گو لیوں سے تیا ر کیا گیا ہے? مختلف رنگوں کے حا مل ان کیپسو ل اور گولیوں کو کما ل مہارت سے ایک تر تیب وا ر انداز میں جو ڑ کر نا مو ر شخصیا ت کے پو رٹریٹس تخلیق کیے گئے ہیں جو فنی صلا حیت کا منہ بو لتا ثبوت ہیں?