5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
قدرت کا نظارہ پیش کرتی رنگ برنگی تتلیاں
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8732 -
زیورخ…تتلی کے دیدہ زیب اور خوبصورت رنگوں کے حامل پروں اور اپنے اند ردیگر مختلف جانوروں کی شباہت اوڑھے اس ننھے کیڑے کو قدرت کا خوبصورت شاہکار کہا جاتا ہے? قدرت کا نظام اور تخلیقات بلاشبہ ایک ناسمجھ میں آنے والے معمہ ہے لیکن قدرت کے کارخانے کی حسین کاریگری تحسین و آفرین کے ہر گھڑی ہر لمحہ حقدار ہے?یہ تصاویر بھی خدا کی قدرت کا نظارہ پیش کرتی چند تتلیوں کی ہیں جن میں کوئی الّو کی شباہت اختیار کیے ہے تو کوئی مور کا سا انداز?اسی طرح کسی تتلی کے پَر سوکھے پتے کی مانند ہیں تو کسی کے پَر زیبرا کی طرح دھاری دھار ہیں?