تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

چائے کی کاشت: صوبہ خیبر پختونخوا کو معاہدے کیلئے 15مئی کی ڈیڈلائن

NoImage -
اسلام آباد…وفاقی وزیر خوراک وزراعت نذر محمد گوندل نے کہا ہے کہ اگر خیبر پختوانخوا نے چائے کی کاشت کے لیے نجی شعبے کے ساتھ15 مئی تک زمین کی لیزکا معاہدہ نہ کیا تو منصوبے سے صوبے کا حصہ ختم کر دیا جائیگا? اسلام آباد میں چائے کی کاشت کے حوالے سے ہونیوالے اجلاس کا جائزہ لیتے ہوئے صوبہ خیبر پختوانخواہ کی طرف سے چائے کی کاشت کے لیے نجی شعبے کو زمین لیز پر نہ دینے کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے وفاقی وزیر نے صوبے کو رواں سال15 مئی تک معاہدہ کرنے کی حتمی تاریخ دی ہے ?ان کا کہنا تھا کہ اگر صوبے نے مقررہ تاریخ تک کام مکمل نہ کیا تو منصوبے سے خیبر پختوانخواکا حصہ نکال دیا جائے گا اور چائے کی کاشت کے حوالے سے تمام تر توجہ آزاد کشمیر پر مرکوز کی جائے گی ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.