تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کراچی،سکھر،پشاور میں اعلی? ثانوی بورڈکے امتحانات شروع

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8732 -
کراچی…جنگ نیوز…کراچی ، سکھراور پشاور میں اعلی ثانوی تعلیمی بورڈزکے زیر اہتمام انٹرکیسالانہ امتحانات شروع ہوگئے ہیں? لوڈشیڈنگ کی وجہ سے امتحان دینے والے طلباکو مشکلات کا سامنا ہے? کراچی میں انٹرکے سالانہ امتحانات کیلئے 108 مراکز قائم کئے گئے ہیں? امتحانات میں ایک لاکھ سے زائد امیدوار شریک ہیں? دوسری جانب سکھر میں بھی انٹرکے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے ہیں? سخت گرمی اور لوڈشیڈنگ کی وجہ سے امتحان دینے والے طلبہ کو پریشانی کا سامناہے?پشاور میں بھی انٹرکے سالانہ امتحانات شروع ہوگئے ہیں?جس میں 73ہزار سے زائد امیدوار شرکت کررہے ہیں? بورڈ آف انٹرمیڈیٹ پشاور کے کنٹرولرامتحانات ناصرعلی کا کہنا ہے کہ پشاور، چترال، چارسدہ، خیبر، مہمند ایجنسی اور ایف آر پشاور میں انٹرکے امتحانات میں شریک طلبہ کے لیے 224 امتحانی مراکزقائم کیے گئے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.