تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

آئی پی ایل فور کے میچز پر ٹیکس لگانے کا عندیہ

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8733 -
ممبئی …انڈین پریمئر لیگ سے للت مودی کیا گئے ہر جانب سے ٹورنامنٹ پر تنقید شروع ہوگئی، بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے وزیر اعلی? اشوک چون نے کہا ہے ?ضروری نہیں کہ آئی پی ایل فور کے میچز ٹیکس فری ہوں?ممبئی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اشوک چون نے کہا کہ اس معاملے کا حتمی فیصلہ اگلے ایڈیشن سے قبل کیا جائیگا?انہوں نے کہا کہ ممبئی ہائی کورٹ نے ان کی انتظامیہ سے آئی پی ایل میچز پر انٹرٹینمنٹ ٹیکس کے حوالے سے سوالات کئے ہیں جس پر وہ مذاکرات کے بعد ہی فیصلہ کریں گے، بھارتی کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کے لئے نیا چیئرمین مقرر کیا ہے، للت مودی کو مختلف الزامات کی وجہ سے معطل کردیا گیا ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.