5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ایشیائی منڈیوں میں تیل کی 83ڈالر فی بیرل سے کم پر ٹریڈنگ
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8733 -
سنگاپور…ایشیائی مارکیٹس میں خام تیل کی قیمتیں83 ڈالر فی بیرل سے نیچے کی سطح پر ٹریڈ ہو رہے ہیں? نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں خام تیل جون کے سودے 54 سینٹس کمی کے بعد 83 ڈالر66 سینٹس فی بیرل جبکہ لندن برینٹ جون کے سودے26 سینٹس کمی کے بعد86 ڈالر57سینٹس فی بیرل پر ٹریڈ ہوتے دیکھے گئے?عالمی تجزیہ کاروں کے مطابق تیل کی قیمتوں کو اوپری سطح پر جاتے دیکھ کر سرمایہ کار منافع کے لیے فروخت کو ترجیح دے رہے ہیں جوتیل کی قیمتوں میں کمی کی وجہ بن رہی ہے?