تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

یوکرین کی پارلیمنٹ میں شدید ہنگامہ،ارکان گتھم گتھا،ایوان دھواں دھواں

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8734 -
کیف …یوکرین اور روس کے درمیان بحری اڈے کی لیز کی مدت میں توسیع کے معاملے پر یوکرین کی پارلے منٹ میں شدید ہنگامہ آرائی ہوئی اور ایوان میں دھوئیں کے بم پھینکے گئے ?گذشتہ ہفتے یوکرین کے حکومت نے روس کے ساتھ بحری اڈے کی لیز کی مدت میں دو ہزار بیالیس تک توسیع کا متنازع معاہدہ کیا ہے? اس معاہدے پر بحث کیلئے دارالحکومتکیف میں پارلیمنٹ کا اجلاس ہوا? اجلاس کے دوران ایوان میں شدید ہنگامہ آرائی ہوئی اور ارکان آپس میں لڑپڑے? ہنگامہ آرائی کا آغاز اس وقت ہوا جب کچھ ارکان نے اسپیکر کی طرف انڈے پھینکے جن سے بچنے کے لئے انہیں چھتری کے پیچھے پناہ لینی پڑی ? اس دوران دھوئیں کے دو بم بھی ایوان میں پھینکے گئے اور دھوئیں کی وجہ سے ایوان کی کارروائی جاری رکھنا ناممکن ہوگیا ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.