تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

روم ماسٹرزٹینس: کارلوس فیریرو اور مارکوس بغداطیس پہلے راؤنڈ میں باہر

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8734 -
روم…روم ماسٹرزٹینس ٹورنامنٹ میں یوان کارلوس فیریرو اور مارکوس بغداطیس پہلے ہی راؤنڈ کے مہمان ثابت ہوئے،دونوں کھلاڑی غیرمعروف حریفوں کے ہاتھوں شکست سے دوچارہوئے?روم میں جاری کلے کورٹ ٹورنامنٹ میں لیٹویا کےErnests Gulbisنے مارکوس بغداطیس کو چھ دو، چھ دو سے شکست دے کر دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنالی، کولمبیا سے تعلق رکھنے والے کوالی فائر Santiago Giraldoنے اسپین سے تعلق رکھنے والے سابق چیمپین یوان کارلوس فیریرو کو با آسانی چھ صفر اور چھ تین سے شکست دی، چیک ری پبلک کے ٹامس برڈچ اور کرویشیا کے ایوان لوبی چچ نے پہلے راؤنڈ میں کامیابی حاصل کرکے دوسرے مرحلے میں جگہ بنالی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.