5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
بچوں کے پیانو کی شکل میں تیار کیا گیا دنیاکا سب سے بڑا کیک
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8734 -
نیو یارک…سی ایم ڈی…امریکہ کی ایک بیکری میں پیانو کی شکل کا کیک تیار کیا گیا ہے جسے سب سے بڑا Baby Piano Cake کہا جارہا ہے?ایک ہفتے کی انتھک محنت سے تیار کیا جانے والا یہ کیک 300 پاو?نڈ وزنی ہے جس کی دلچسپ بات یہ ہے کہ اس کیک کی خوشبو 30 فٹ کے فاصلے سے بھی محسوس کی جاسکتی ہے?