5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
پاکستان میں بھارتی خاتون سفارتکار نئی دہلی میں گرفتار، جاسوسی کا الزام
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8734 -
نئی دہلی …اسلام آباد میں بھارت کی خاتون سفارت کار کو پاکستان کیلئے جاسوسی کے الزام میں نئی دہلی میں گرفتار کرلیا گیا?بھارتی ٹی وی نے دعوی? کیا ہے کہ اسلام آباد میں بھارتی ہائی کمیشن کی سفارت کار مادھوری گپتا دو سال سے بھارت کی اہم اسٹریٹجک معلومات پاکستان کو فراہم کررہی تھیں?بھارتی ٹی وی کے مطابق مادھوری گپتا بھارتی ہائی کمیشن میں پریس اینڈ انفارمیشن ونگ میں سیکنڈ سیکرٹری کے عہدے پر فائز تھیں?انہیں سارک سربراہ اجلاس کے حوالے سے نئی دہلی بلایا گیا اور پیر کو گرفتار کرلیا گیا?گرفتاری کے وقت ان کے قبضے سے سات دستاویزات برامد ہوئیں ? مادھوری گپتا کو مقامی عدالت میں پیش کیا گیا جہاں ان پر آفیشل سیکرٹ ایکٹ1923 کے تحت الزامات عائد کئے گئے ?