تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اکشے کمار ، کر ن جو ہر سے نار اض، پر وگرام میں شر کت سے گریز

http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8734 -
ممبئی…سی ایم ڈی…با لی ووڈ اداکار اکشے کمار آ ج کل ہد اتیکار کر ن جو ہر سے نا را ض ہیں او ر اسی نا را ضگی کے باعث ان کے ٹی وی شو " لفٹ کر ادے" میں شریک نہیں ہو ئے ? ذرا ئع کے مطا بق اس نا را ضگی نے کر ن جوہر کے اس بیا ن کے بعد جنم لیا جس میں انہوں نے کہا تھا کہ اکشے کمار جس قسم کی فلمیں کر تے ہیں و ہ ان کی سمجھ نہیں آ تیں ? تاہم بعد میں کر ن جو ہر نے اپنے اس بیا ن پر اکشے سے معافی ما نگ لی لیکن لگتا یہ ہے کہ اکشے انہیں معا ف نہیں کر پا ئے اور یہ با ت ان کے دل کو لگ گئی ہے ? یہی وجہ ہے کہ کر ن کے کئی بار بلانے کے با وجو د وہ ان کے مشہور ٹی وی شو لفٹ کر اد ے میں شر کت کے لیے نہیں آ ئے اور ہر بار کو ئی نہ کو ئی بہا نا بنا دیا? اس طرح یہ پر و گرا م جس میں با لی ووڈ کے ہر بڑے اداکار نے شر کت کی اکشے کی شمو لیت بغیر ہی ختم ہو گیا ?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.