5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال3852 میگا واٹ
http://www.jang.net/tp_db_agg/taza/12-30-1899_8734 -
لاہور…وزارت پانی و بجلی کے مطابق ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 3852 میگا واٹ ہے جبکہ شہری علاقوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ9اور دیہات میں 13گھنٹے ہے ? ترجمان وزارت پانی و بجلی کے مطابق بجلی کی طلب14291 میگا واٹ جبکہ مجموعی پیداوار10439میگاواٹ ہے?ہائیڈل ذرائع سے بجلی کی2417 میگاواٹ،تھرمل پلانٹس سے2654 میگا واٹ اور آئی پی پیز5071 میگا واٹ بجلی حاصل کی جارہی ہے? پیپکو سسٹم سے کے ای ایس سی کو 750 میگاواٹ بجلی فراہم کی جا رہی ہے?