تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

امریکا:10فوجی طیارے بھارت کو فروخت کرنے کی منظوری

NoImage -
واشنگٹن …جنگ نیوز… امریکی کانگریس نے دس فوجی ٹرانسپورٹ طیارے بھارت کو فروخت کرنے کی اجازت دے دی? امریکی حکام کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے 10 سی 17 فوجی ٹرانسپورٹ طیاروں کی بھارت کو فروخت پر مذاکراتی عمل جلد شروع کیا جا رہا ہے جس کی منظوری امریکی کانگرس کی خصوصی کمیٹی دے چکی ہے? سی 17 بوئنگ فوجی ٹرانسپورٹ طیارہ کا کمرشل نام گلوب ماسٹر ہے ? فروخت کے بعد یہ یہ طیارے بھارتی فضائیہ میں شامل کئے جائیں گے? یہ طیارے انتہائی جدید ہیں اور دو لاکھ پاؤنڈ تک وزن اٹھانے کی صلاحیت رکھتے ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.