5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کیصدر 5 مئی سے پاکستان کا دورہ کرینگے
NoImage -
اسلام آباد…اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے صدرAli Treki پانچ مئی سے پاکستان کا دورہ کریں گے? اقوام متحدہ کے مطابق جنرل اسمبلی کے صدر علی تریکی پاکستان کے تین روزہ دورے پر پانچ مئی کو اسلام آباد پہنچیں گے ? انہیں حکومت پاکستان نے اس دورے کی دعوت دی ہے ? امکان ہے کہ علی تریکی اپنے دورے میں پاکستان کی قیادت کے ساتھ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے ایجنڈے پر تبادلہ خیال کریں گے ?