تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

گوجرہ :ہاکی کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کیلئے رشیدالحسن ہاکی اکیڈمی قائ

جنگ نیوز -
گوجرہ…گوجرہ میں ہاکی کے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے لیے رشیدالحسن ہاکی اکیڈمی قائم کی گئی ہے،پاکستان ٹیم کے سابق کپتان محمدعثمان کو اکیڈمی کاچیف کوچ مقررکیاگیاہے?گوجرہ میں اولمپین رشید الحسن اکیڈمی کے قیام کی افتتاحی تقریب میں وفاقی وزیررانافاروق سعید مہمان خصوصی تھے?اس موقع پر بچوں کے درمیان نمائشی میچ کااہتمام بھی کیاگیا?اولمپین رشیدالحسن کاکہناہے کہ اکیڈمی میں کم عمر بچوں کو تربیت دی جائے گی ، پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان محمدعثمان چیف کوچ کے فرائض انجام دیں گے?انہوں نے کہاکہ اکیڈمی کے قیام کامقصد نئے ٹیلنٹ کی تلاش ہے جو مستقبل میں پاکستان ٹیم کے کام آسکے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.