5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
ہیر ی پورٹر سیر یز کی خا لق دنیا کی امیر ترین مصنفہ بن گئیں
جنگ نیوز -
نیویارک…دنیا بھر میں مقبو لیت حاصل کرنیوالی کہانی ہیر ی پورٹر کی خا لقJ.K Rowlingدنیا کی امیر ترین مصنفہ بن گئیں ? حا ل ہی میں جاری کی گئی Sunday Times Rich List کے مطا بق جے کے رو لنگ کے اثا ثو ں کی ما لیت پا نچ سو انیس ملین پا ؤ نڈ(519 million) ہے اور یہ تمام دولت انہوں نے ہیر ی پو رٹر سیر یز کے ذریعے کما ئی ہے? ہیر ی پور ٹر فلم میں ہیری پورٹر کا کر دار ادا کرنیوالے Daniel Redcliffe بیا لیس ملین پا ؤ نڈ(42 million)کیساتھ بر طا نیہ کے تیس سال سے کمر عمر پا نچویں امیر ترین فر د جبکہ Hermione Granger کا کر دار نبھانے والی Emma Watson با ئیس ملین پا ؤنڈ(22 million) کے ساتھ بر طا نیہ کی دسویں امیر ترین شخصیت ہیں ?