5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
دو لاکھ سے زا ئد سگر یٹو ں سے بنایا گیا قالین
جنگ نیوز -
سڈنی… قالین تو آ پ نے بہت دیکھے ہو نگے لیکن یہ منفرد قالین آ سٹریلیا کے شہر سڈنی میں دو لاکھ انیس ہزار سگر یٹو ں کی مددسے بنا یا گیاہے? اس قالین کا مقصد لو گو ں میں سگریٹ نو شی کے خلاف شعور بیدا ر کر نا ہے ? دو لاکھ انیس ہزار سگریٹ اس تعدا د کو ظا ہر کر تیہیں جو عا م طور پر بیس سگریٹ روز پینے والا ایک سگریٹ نو ش تیس سال کے عرصے میں استعما ل کرتا ہے?