5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
پینسل اسکیچز کے ذریعے مکمل کئے گئے مناظر
جنگ نیوز -
برسلز…بلجیم سے تعلق رکھنے والے مصور Ben Heineنے ایسی تصاویر تخلیق کی ہیں جن میں نامکمل تصاویر کے حصوں کو پینسل سے بنائے گئے اسکیچز کی مدد سے مکمل کیا گیا ہے?Benنے یہ تصاویر اتنی مہارت کے ساتھ تخلیق کی ہیں کہ یہ بالکل تصاویر کے مناظر میں گھل مل گئی ہیں?ان تصاویر کی تخلیق میں Benکی فنکاری کا ہنر جھلکتا واضح دکھائی دے رہا اور مناظر کسی رُخ سے بھی ایک دوسرے سے جدا ہوتے دکھائی نہیں دے رہے?