تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

منفرد ڈیزائن کی اپارٹمنٹ بلڈنگ

جنگ نیوز -
کیوٹو…جاپان کی ایک تعمیراتی کمپنی نے قدرتی تخلیقات سے متاثر ہوکر اپارٹمنٹ کی منفر اور دیدہ زیب بلڈنگ ڈیزائن کی ہے?جاپانی شہر کیوٹو میں تعمیر کی گئی یہ بلڈنگ درخت کی شکل میں ڈیزائن کی گئی ہے?گیارہ منزلہ اس بلڈنگ کے بیرونی ڈھانچے میں درخت کے تنے،پتے ،شاخوں اور بلب کے ڈیزائن نما سوراخ بنائے گئے ہیں جن کی مدد سے اندر داخل ہونے والی روشنی اپارٹمنٹ کی بلڈنگ کے ڈیزائن میں مزید خوبصورتی بھر دیتی ہے?






متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.