5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
بھارت نے حافظ سعیدکیخلاف ٹھوس شواہدنہیں دیے،شاہ محمود قریشی
جنگ نیوز -
تھمپو…وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ بھارت نے حافظ سعید کے خلاف ٹھوس شواہدنہیں دیے?بھوٹان کے دارلحکومت تھمپومیں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان میں ممبئی جیسے واقعات کے باوجودایمانداری سے آگے بڑھناچاہتے ہیں?انہوں نے کہا کہ پاک بھارت مذاکرات میں تعطل سے صرف دہشت گردوں کوفائدہ ہورہاہے?ایک سوال پر انہوں نے کہا کہ میری رائے میں منموہن سنگھ پاک بھارت بات چیت آگے بڑھاناچاہتے ہیں،لیکنان کو کانگریس اوراپوزیشن سے مددنہیں مل رہی?