5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
قندھار ایئر پورٹ کے قریب آئل ڈپو پر حملہ،ہلاکتوں کا خدشہ
جنگ نیوز -
قندھار…افغانستان کے شہر قندھار میں ایئر پورٹ کے قریب آئل ڈپو پر حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجہ میں ہلاکتوں کا خدشہ ہے?افغان حکام کے مطابق حملے کے بعد مقامی اسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے?حملے کے بعد امریکی فوج نے پاک افغان سرضد کا کنٹرول سنبھال لیا?