5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
سائیکلنگ ایونٹ یکم مئی کو منقعد ہوگی
جنگ نیوز -
کراچی …اسٹاف رپورٹر… ساؤتھ سائیکلنگ ایسو سی ایشن اور سجن یونین (سی بی اے) کے ایم سی، سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ کی جانب سے دو مئی کو یوم مزدور کے موقع پر لیبر ڈے سائیکل ریس منعقد ہوگی? ریس کا آغاز صبح 9 بجے اولڈ کے ایم سی بلڈنگ، ایم اے جناح روڈ سے شروع ہوگا اور اس کا اختتام مزار قائد اعظم پر ہوگا? سائیکل ریس میں مختلف محکموں مزدور رہنما اور سائیکلسٹ شرکت کریں گے?