تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

تیل و گیس کی تلاش:لائسنس کے اجرا کیلئے نئی پیشکشیں طلب کرنے کا فیصلہ

جنگ نیوز -
کراچی …حکومت نے تیل و گیس کی تلاش کے نئے لائسنس جار ی کرنے کیلئے پیشکشیں طلب کرنے کا فیصلہ کیا ہے?وزارتِ تیل و گیس کے ذرائع نے جیو نیوز کو بتایا ہے کہ حکومت نے ملک میں تیل و گیس کی تلاش کے حقوق نیلامی کے ذریعے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور دلچسپی رکھنے والی پارٹیوں سے کہا جائے گا کہ وہ30 جون2010 سے قبل اپنی پیشکشیں حکومت کو ارسال کردیں ?نئے لائسنس کے حصول کیلئے کمپنیاں17 مختلف بلاکس کی بولی دے سکتی ہیں?حکومت نے تیل و گیس کی تلاش کے نئے بلاکس کے حقوق کی فروخت کا فیصلہ ملک مین جاری توانائی کے بحران کی وجہ سے کیا ہے تاکہ آئندہ گیس کی قلت پر قابو پایا جاسکے?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.