تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

کوئٹہ: پروفیسرناظمہ طالب قتل کا مقدمہ درج،22مشتبہ افرادگرفتار

جنگ نیوز -
کوئٹہ ... بلوچستان یونیورسٹی کی پروفیسرناظمہ طالب کے قتل کا مقدمہ کوئٹہ کے سریاب تھانے میں درج کرلیا گیا جبکہ پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مارکر 22مشتبہ افراد حراست میں لے لیا?بلوچستان یونیورسٹی کے شعبہ ابلاغیات سے 22سالوں سے منسلک پروفیسر ناظمہ طالب کو سریاب روڈ پرپولیس اسٹیشن کے قریب نا معلوم افرادنے انہیں فائرنگ کرکے قتل کردیا تھا ان کی میت منگل کی شب کراچی پہنچ گئی ? جہاں انہیں آج سپردخاک کیاجائے گا? پروفیسر ناظمہ طالب کے قتل کا مقدمہ کوئٹہ کے سریاب تھانے میں ان کے بیٹے اعجاز احمد کی مدعیت میں درج کرلیاگیاجبکہ پولیس نے مختلف مقامات پر چھاپے مارکر 22مشتبہ افراد حراست میں لے لیا ہے جن سے اس واقعہ کے حوالے سے تفتیش کی جارہی ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.