تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پشاور :تیزہواؤں اورموسلا دھاربارش سے موسم خوشگوارہوگیا

جنگ نیوز -
پشاور ... پشاور میں رات گئے اچانک تیزہواؤں اورموسلا دھاربارش سے موسم خوشگوارہوگیا ?پشاوراورگردونواح میں آسمان پر شام ہی سے کالے بادل چھائے ہوئے تھے جس کے باعث رات گئے اچانک تیزہوائیں چلنے لگیں اورموسلادھاربارش شروع ہوگئی جس سے موسم سرد اور خوشگوارہوگیا?محکمہ موسمیات کے مطابق بارش کا یہ سلسلہ وقفے وقفے سے جاری رہنے کا امکان ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.