تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ٹوئنٹی20وارم اپ میچ:پاکستان نے آئی لینڈ کو68رنز سے ہرادیا

جنگ نیوز -
سینٹ لوشیا…ورلڈ ٹی ٹوئنٹی چیمپیئن شپ کے آغاز میں اب صرف دو دن رہ گئے ہیں? پاکستان ٹیم نے پہلے وارم اپ میچ ون ورڈآئی لینڈ کو68رنز سے شکست دے دی ? ون ورڈ آئی لینڈ کے کپتان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا?پاکستان ٹیم نے مقررہ بیس اوورز میں سات وکٹ کے نقصان پر160رنز بنائے? محمد حفیظ نے شاندار نصف سینچری بنائی،انہوں نے57فواد عالم نے24 اور شاہد آفریدی نے20رنز بنائے،،جواب میں ون ورڈ آئی لینڈ کی ٹیم92رنز ہی بناسکی ?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.