تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

سپرہائی وے پر کوسٹر الٹ گئی،10افراد زخمی

جنگ نیوز -
کراچی…کراچی میں سپرہائی وے پر تیز رفتاری کے باعث کوسٹر الٹنے سے10 افراد زخمی ہوگئے?موٹر وے پولیس کے مطابق سپرہائی وے پر انصاری پل کے قریب تیز رفتاری پر کوسٹر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی،،جس کے نتیجے میں3 خواتین اور2 بچوں سمیت10 افراد زخمی ہوگئے،،زخمی ہونے والے افراد کو طبی امداد فراہم کرنے کے لئے سپرہائی وے پر واقع فاطمہ بقائی اور ناظم آباد کے علاقے میں واقع عباسی شہید اسپتال منتقل کیا گیا،تاہم زخمیوں کی حالت خطرے سے باہر ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.