تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

او جی ڈی سی ایل کے ریٹائرڈ ملازمین کا بھوک ہڑتال کا اعلان

جنگ نیوز -
کراچی…او جی ڈی سی ایل کے ریٹائرڈ ملازمین نے پینشن میں اضافہ نہ ہونے کے خلاف بھوک ہرتال کرنے کا اعلان کردیا?آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کے ریٹائرڈ ملازمین نے منگل کو کراچی پریس کلب کے سامنے مظاہر کیا?ریٹائرڈ ملازمین ویلفیئر ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری نعیم احمد کاظمی نے بتایا کہ حکومت نے10-2009 کے بجٹ میں ریٹائرڈ ملازمین کی پینشن میں20 فی صد اضافے کا علان کیا تھا جس پر اب تک عمل درآمد نہیں ہوا ہے?ان کا کہنا تھا کہ ریٹائرڈ ملازمین نے کمپنی سے یکم جولائی2008سے کم سے کم پینشن دو ہزارروپے ماہانہ کرنے مطالبہ بھی کیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.