تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

چہرے کے داغ دھبوں اور جھریوں کا ہمیشہ کیلئے خاتمہ

جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…خواتین اپنے چہرے کی دلکشی اور خوبصورتی کے لئے ہمیشہ ہی فکرمند رہتی ہیں ?چہرے پر موجود داغ ، دھبے اور جھریاں خواتین کی سب سے بڑی پریشانی ہوتی ہیں تاہم اب اس کا مکمل خاتمہ ممکن ہے ? لندن میں ایک بیوٹی ایکسپرٹ نے ایسا منفرد ماسک تیار کیا ہے جو LED شعاوں کی مدد سے چہرے پر موجود داغ، دھبوں اور جھائیوں کا علاج کرکے آپ کی جلد کو تروتازہ اور شاداب بناتا ہے ? The Light Maskنامی یہ بیوٹی ماسک 25 منٹ کے لئے چہرے پر پہنا جاتا ہے جس سے نکلنے والی برقی شعائیں نہ صرف چہرے پر نمودار ہونے والے گڑھوں ، جھریوں اور سورج کی شعاو?ں کے باعث جلد پر مرتب ہونے والے منفی اثرات کا علاج کرتی ہیں ? اس کے علاوہ یہ برقی ماسک جلد میں موجود وٹامن ڈی کی مقدار میں اضافہ کر کے جلد کی رنگت بھی بہتر بناتا ہے?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.