تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پشاور:مکان پر راکٹ سے حملہ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

جنگ نیوز -
پشاور…پشاور کے علاقہ تہکال پایان میں نامعلوم شدت پسندوں کی جانب سے فائر کیا جانے والا راکٹ ایک مکان پر آگرا? جس سے مکان کو جزوی نقصان پہنچا ?پولیس کے مطابق تہکال پایان میں نامعلوم سمت سے فائر کیا جانے والا راکٹ ایک مکان پر گرا? جس سے گھر کے مکین مکمل طور پر محفوظ رہے? تاہم مکان کو جزوی نقصان پہنچا ہے? پولیس کا کہنا ہے کہ نامعلوم ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.