تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

زیا دہ معا وضہ ما نگنے پر فر حا ن اختر اور سیف علی کے تعلقا ت کشیدہ

جنگ نیوز -
ممبئی…سینٹرل مانیٹرنگ…با لی ووڈ فلم انڈسٹر ی میں دوستیا ں بنتی اور بگڑتی رہتی ہیں اور پل بھر میں دوست ذا تی مفا د کی خا طر اجنبی بن جا تے ہیں ? حا ل ہی میں ہدا یت کارفر حا ن اختر اور سیف علی خا ن کے دو ستا نہ تعلقا ت فلم کا زیا دہ معا وضہ ما نگنے پر کشیدہ ہو گئے ہیں? فرحا ن اختر سیف علی خان کو اپنی نئی فلم Voice From the Skyمیں کا سٹ کر نا چا ہتے تھے لیکن سیف کے بھا ری معا وضہ طلب کر نے پر وہ نا صرف سیف سے نا راض ہو ئے بلکہ ان سے قطع تعلق بھی کر لیا ہے? اب اس فلم میں فر حا ن اختر نے سیف علی خا ن کی جگہ اکشے کھنہ کو کا سٹ کر لیا ہے اور پر یا نکا چو پڑا کو ان کے مدِمقا بل کا سٹ کر نے پر غور وخوض ہو رہاہے?واضح رہے کہ فر حا ن اخترکی فلم "دل چا ہتا ہے"سے ہی سیف علی خا ن کو فلمی دنیا میں ایک نیا مقا م اور شہر ت حا صل ہو ا تھا?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.