تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

اینی میٹڈ فلم ’ہاؤ ٹو ٹرین یور ڈریگن‘ باکس آفس پر چھا گئی

جنگ نیوز -
لاس اینجلس…سینٹرل مانیٹرنگ…تھری ڈی اینی میٹڈ فلم ’ہاؤ ٹو ٹرین یور ڈریگن‘ ایک بار پھر باکس آفس پر پہلی پوزیشن حاصل کرنے میں کامیاب ہوگئی ہے? گزشتہ ماہ ریلیز ہونے والی اس فلم کی رینکنگ میں تین ہفتوں بعد کچھ کمی آئی تھی لیکن اب اس نے ایک بار پھر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے? فلم کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ ریلیز کے بعد صرف تین دنوں میں فلم کے ٹکٹ سے 15ملین ڈالر کا منافع ہوا جبکہ یہ فلم نے اب تک 178ملین ڈالر کا بزنس کرچکی ہے?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.