5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
برطانیہ میں اخبار کی 232 سال قدیم کا پی برآ مد
جنگ نیوز -
لندن…سینٹرل مانیٹرنگ…برطانوی کاو?نٹی ہیمپشا ئر میں ایک مقامی اخبار کی232سال قدیم کاپی بر آ مد ہو ئی ہے ? بہترین حالت میں پا ئی گئی اخبار کی یہ کا پی 27اپرپل1778 کو شا ئع ہوئی تھی اور ا س کی قیمت تین پینی تھی ? اخبار کی اس کا پی کو اخبار کے دفتر میں جمع کرادیا گیا ہے? یہ کاپی ایک اسکو ل کی مالکہ Mauriel Pinkکے ذاتی اثا ثوں میں سے بر آ مد ہو ئی ہے جو کچھ عر صے قبل وفات پا گئی تھیں ?