تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی ملاقات کل ہو گی،بھارتی ٹی وی

جنگ نیوز -
تھمپھو…بھوٹان میں دو روزہ سارک سربراہ کانفرنس آج شروع ہورہی ہے? دوسری جانب بھارتی ٹی وی نے دعوی? کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے وزرائے اعظم کی ملاقات کل بروز جمعرات کو ہو گئی?سربراہ کانفرنس میں باہمی تجارت بڑھانے اور ماحولیات کے تحفظ کے معاہدوں پر دستخط ہوں گے? بھوٹان کے دارالحکومت تھمپھو میں 16ویں سارک سربراہ کانفرنس سے قبل تنظیم کے رکن ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا?جس میں سربراہ کانفرنس کے ایجنڈے کو حتمی شکل دی گئی? کانفرنس کے اختتام پر سلور جوبلی تھمپھو اعلامیہ جاری کیا جائے گا?سارک سربراہان باہمی تجارت و سروسز بڑھانے اور ماحولیات کے تحفظ کے معاہدوں پربھی دست خط کریں گے? سربراہ اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی تھمپھو پہنچ گئے ہیں جہاں انھوں نے بھوٹانی اور بنگلہ دیشی ہم منصبوں جگمی تھنلے اوربنگلہ دیش کی وزیر اعظم حسینہ واجد سے ملاقات کی?


متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.