5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
آسٹریلیا میں دو سَروں وا لی چھپکلی کی دریا فت
جنگ نیوز -
سڈنی…سینٹرل مانیٹرنگ…آسٹریلیا میں دو سَروں وا لی ایک منفرد چھپکلی کی دریا فت ہو ئی ہے ?اس چھپکلی کی دو سَر وں کے سا تھ ساتھ کُل چھ ٹا نگیں ہیں جبکہ اس کی دم بھی عا م چپکلیوں کی دم سے مختلف اور بے حد چھو ٹی ہے?یہ چپکلی اپنے دونوں منہ سے خورا ک کھا نے کی صلا حیت رکھتی ہے تاہم اسے اپنی منفرد بنا وٹ کے با عث نقل وحرکت کر نے میں بھی بے حد دشواری کا سا منا کر نا پڑتا ہے?