تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

ہوا میں اچھلتے ہوئے رنگین قطروں کی حسین ترین تصاویر

جنگ نیوز -
مانٹریال…سینٹرل مانیٹرنگ…یہ تصاویر کینوس پر رنگ بکھیر کرتخلیق نہیں کی گئیں بلکہ کیمرے کی آ نکھ سے لی گئیں ہیں ? رنگوں کو ہوا میں اچھا ل کر نہا ت تیز رفتار ی سے اس منظر کو کیمر ے کی ریل پر محفو ظ کر لیا گیا ہے ? ہو ا میں معلق یہ رنگین قطرے ایک حیرت انگیزاور انتہائی خوبصو رت منظر پیش کررہے ہیں ?




متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.