5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41
اداکارہ میرا کا تکذیب نکاح کیس،سماعت5مئی تک ملتوی
جنگ نیوز -
لاہور…لاہور کی مقامی عدالت نے اداکارہ میرا کی جانب سے دائر،، تکذیب نکاح دعوی? کیس کی سماعت 5مئی تک ملتوی کر دی ہے?سول جج فیاض بٹر کی عدالت میں اداکارہ میرا کے مبینہ شوہر عتیق الرحم?ن پیش ہوئے اور نکاح نامے پیش کرتے ہوئے جواب دعوی? کے لیے مزید وقت طلب کیا جس پر فاضل جج نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ اتنے عرصے سے کہاں تھے اور چار ماہ میں جواب دعوی کیوں تیار نہیں ہو سکا?عدالت نے عتیق الرحمان کی درخواست پر کیس کی سماعت 5مئی تک ملتوی کر دی?کیس کی سماعت کے دوران اداکارہ میراعدالت نہیں آئیں?