تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

پلاسٹک کی تاروں سے تیار کردہ نا قابل یقین تصاویر

جنگ نیوز -
ماسکو . . . سینٹرل مانیٹرنگ . . . آپ نے پینٹنگ کلرز کے بجا ئے دیگر مختلف روز مرہ استعما ل کی چیزوں سے بنی تصا ویر تو بہت دیکھی ہو ں گی لیکن یہ تصا ویر کچھ ایسے فن پاروں کی ہیں جنھیں پلا سٹک کی تا روں کی مدد سے تیا رکیا گیا ہے? آرٹسٹ نے مختلف پیغا مات دینے کے لئے رنگ بر نگی تا روں کو الجھا سلجھا کر یہ منفرد تصا ویر تخلیق کی ہیں جو انو کھے طر یقہ کا ر اور ہنر مندی کا منہ بو لتا ثبو ت ہیں?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.