تازہ ترین سرخیاں
 تازہ ترین خبریں 
5 مارچ 2011
وقت اشاعت: 20:41

امریکا:نئی فلم ’دی کلر انسائد می‘ کی ریڈ کارپٹ تقریب

جنگ نیوز -
نیو یارک . . . امریکی شہر نیویارک میں جاری ٹرائی بیکا فلم فیسٹیول میں نئی فلم "The Killer Inside Me کی ریڈ کارپٹ کی تقریب منعقد ہوئی?"The Killer Inside Me کی ریڈ کارپٹ تقریب میں اداکار کیٹ ہڈ سن اور جیسیکا البا نے بھی شرکت کی?اس فلم میں اداکار کیسی افلک ایک پولیس والے کا کردار ادا کررہے ہیں جو نفسیاتی پیچیدگیوں کا شکار ہے?اور اپنی گرل فرینڈز کو قتل کردیتا ہے?اس سے پہلے یہ فلم سن ڈانس فلم فیسٹیول میں شامل کی گئی تھی تاہم وہاں لوگوں نے اس پر تنقید کی تھی کی اس میں بہت زیادہ تشدد دکھایا گیا ہے?فلم کی کہانی مصنف جم تھامپسن کی کتاب پر مبنی ہے?یہ فلم امریکا میں محدود مدت کے لیے 18 جون کو ریلیز کی جائے گی?

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.